پوسٹ – 2016-09-17

اگر کوئی کہے نا کہ یار ایک دو روپے کی ماچس یا تیس روپے کے لائٹر کی خاطر تو نے فلانے دوست کو اتنی باتیں سنا دیں ؟ تو پتا ہے کیا کرنا چاہئے nnجو یہ کہے اس سے بھی دوستی ختم کرلو یا کم از کم ڈنڈا کردو کہ سالے جب رات کئ ایک بجے کسی کنجر دوست کی وجہ سے لائٹر یا ماچس نہ مل رہی ہو تو اس وقت جو چیز جل رہی ہوتی ہے نا وہ سگریٹ نہ ہوتی اور اس کے جلنے کی وجہ سے اس وقت دوست کے لیے جو کچھ منہ سے نکل رہا ہوتا ہے نا وہ دوستی مضبوط کرنے میں کوئی کردار ادا نہیں کرتا
جب کوئی دوست بی سی تمھارا خیال نہ کرے اور بار بار لائٹر یا ماچس چھپڑ کر لے اور بار بار بغیرتی کے ساتھ یہ کہے کہ یار کیا ہوا اتی سی چیزتو ہے ۔۔ تو اس کو بتاو سالے بات اتنی سی چیز کی نہیں ۔۔ پچیس تیس روپے کی بات نہیں بات تیری بے غیرتی کی ہے ۔ تو خیال کرلے نا دوست کا بار بار ایک چھوٹی سی چیز کے لیے کیوں ذلت اٹھا رہا ہے nnہر ایک دوست (جو ایسا ہو ) وہ کمینے سے کچھ زیادہ ہی ہوتا ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.