پوسٹ – 2016-09-16

تین دن ، پانچ افراد ، تین پریزینٹیشنز
دو ایم بی اے nایک سٹریٹیجسٹ nایک ڈائیریکٹر nnپروڈکٹ = صفرnnوجہ ؟ پانچ میں سے تین افراد کا برگر ہونا ، اور صلاحتیوں کو کافی کے ذائقے میں ڈبو کر اسے برین اسٹارمنگ کا نام دیناnnیہ اوقات ہے ، رائے کی

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.