پوسٹ – 2016-09-16

جب تم خواجہ اظہار کی بیوی ہو سکتی ہو تو تمھیں سوچنا چاہئۓ کہ تعصب سے شادی کا انجام پولیس کے دھکے ہی ہوتا ہے ۔۔ یہ نفرت دو طرفہ ہے ۔۔ شوہر باہر کیا کرتا پھرتا ہے ۔۔ تم کو نہیں پتا اور اگر نہیں پتا تو تم پولیس اور شوہر کے بیچ کیوں آئیں ؟۔جب پتا تھا کہ لیڈیز پولیس ساتھ نہیں اور گیم ڈال دیا گیا ہے ۔۔ تو پھر جو عورت کو آگے کرے گا ۔۔ اس کی عورت کو دھکے تو لگیں گے ۔ لیاری میں بھی ایسا ہی تھا ۔۔ لال مسجد میں بھی ایسا ہی ہوا تو اب تمھارے ساتھ بھی ہو رہا ہے اور ہوگا۔۔ اس بات پر جی فار غریدہ کی جی کیوں جلی ہے ؟؟ تم ہو کون یہ پوچھنے والی کہ وہاں لیڈیز اہلکار کیوں نہیں تھیں ، جب تم میں اتنی ہمت آجائے نا ۔ کالا چشمہ پہن کر غلط کو غلط کہہ سکو ۔۔ تب سوال کرنے کی اہلیت پر بات ہوگی ۔۔ ورنہ جو ہوا ہے ٹھیک ہوا ہے ۔۔ سمجھیں غریدہ ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.