ایک استاز اور گرو لیول کے بندے کا معرکتہ آلآرا قسم کا جملہ nnیار اس کے سر پر تو money سوار ہے ۔nnبیک گراوںد اس جملے کا سمپل ہے ۔nnمکالمہ ملاحظہ ہو :nnایک دوست ان استاد سے گفتگو کرتے ہوئے nn”یار وہ فلانا بندہ بہت ہی زیادہ لمبے اسٹیٹس لکھتا ہے ۔۔ اور کافی ریسرچ بھرے ہوتے ہیں ، زبان طرز تخاطب اور نالج پر بھی عبور ہے ، ہر بندے سے بھڑ جاتا ہے لیکن تمیز اور دلیل سے سمجھ نہیں آتا اس کھونٹا کیا ہے ؟nnاستاد: ابے بھائی اس کی شادی کروادو ، money سوار ہے دماغ پر nnپانچ منٹ بعدnnایٹم بم جیسی خاموشی ، یعنی کان کے پردے ہی پھٹ گئے ، اور یہ میں نے کان ہی لکھا ہے ۔۔
کمال ہے مطلب کمال ہے ۔ میں نام لینے سے نہیں ڈرتا ۔۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ الفاط میرے نہیں اور اجازت لی نہیں ۔۔ اسلیے بس نام وام چھوڑو جملہ انجوائے کرو۔۔
پوسٹ – 2016-09-16
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد