پوسٹ – 2016-09-16

تنظیمی کلچر کے بہت سے فواءد ہیں مانا ۔۔ nبات یہ ہے کہ مجلس شوری ہر جگہ لگانے سے عملیت نہ ہونے کے برابر رہ جاتے ہی ۔۔ ہر بندے کی رائے کی اہمیت ہونی چاہئے لیکن اس کی اپنی expertise کے مطابق ہر کسی کو ہر جگہ اس لیے نہیں منہ مارنا چاہئے کہ جی میں تو رائے دے رہا ہوں ۔ ابے تو کیوں دے رہا ہے بھائی جب تو اس قابل نہیں ۔۔ یعنی تو کسی اور چیز کے لیے قابل ہے تو وہاں دے رائے ۔۔ ٹھیک ہے ۔۔ دے دی رائے ۔۔ اب باپ تو نہ بن نہ ہر چیز کا یہی وجہ ہے ۔۔ میٹنگ پرمیٹنگ پی پی ٹی پر پی پی ٹی اور عملی نتیجہ ؟
گھوڑا ۔۔ سب سے زیادہ یہ بیماری وہاں پائی جاتی ہے ۔۔، جہاں سیاسی نرسریاں موجود ہوتی ہیں ۔
عادت نہیں دینی منجن بیچ کر بات سمجھانے کی ورنہ کافی واقعات quoted ہیں ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.