پوسٹ – 2016-09-15

یہ کسی صاحب کے توسظ سے مجھ تک پہنچا اور میں ویسے کا ویسے ہی شئیر کر رہا ہوں ۔۔ nnمزا لیجئے nnپہلا چے : بھائی تو نے پاسورڈ کیوں ہیک کیا میرا، ویسے ہی پوچھ لیتا ۔
دوسرا چے : بس دل چاہ رہا تھا nتیسرا چے: عجیب چے ہو تم دونوں میرے ساتھ یہ حرکت کرتا تو اس کے گھر کے باہر بمب مار کر آتا ۔۔ اور کہاں مار کر آتا وہ جگہ نہیں بتاوں گا۔۔ لیکن وہ کہتے ہین نا۔ _ _ میں پیاز کترنا ۔۔ وہ کرتا ۔۔ چو_یوں فیس بک یا جی میل گھر کی طرح ہوتا ہے ، کوئی گھسے اگر تو اس میں گھس کے پھٹ جاو اور تم لوگ اتنا ہلکا لے رہے ہو۔۔nn- خاموشی ، مکمل خاموشی ،

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.