کافی سارے دوست جب ملے ہیلمٹ پہنا ہوا تھا ، یا نوکری سے آرہے تھے ، یا پھر جاآرہے تھے ۔۔۔ شکل ہی بھول گیا۔۔ ہیلمٹ کے بغیر آج ان سب کا فیس بک چھان لیا۔۔ عجیب لگا ۔ کیا چیز ہے یہ زندگی بھی ۔

اترك رد