یہ جتنے اینکر وینکر “میں نام لینا ضروری نہیں سمجھتا ” کا ورد کرتے ہیں وہ سب اٹھاو ہیں ۔۔ ان کی ہر بات کو رد کریں اور اپنا دماغ چلائیں ، ایون کوئی سو کالڈ مذہبی سیاسی گماشتہ بھی ایسا کوئی جملہ بولے تو سمجھ جائیں کہ گا_ڈ میں دم نہیں ان کی ۔۔ اور یہ جو کہا کرتے ہیں کہ “ہر سچ ہر وقت بولنے اور پورا سچ ایک ساتھ بولنے کے لیے نہیں ہوتا” ، یہ صرف اور صرف ڈپلومیٹک بکواس ہے ۔۔ اور پھر ایسے تمام افراد اگر سچ کا مجرا کریں تو ان کی تشریف کو ایک مناسب مقام پر رکھ کر اوپر نیچے کریں ۔۔ ایویں ایمپریس نہ ہوا کریں ۔۔ nیہ اسٹیٹس صحافت کے گندے انڈوں اور سیاست کے ٹھنڈے میٹھے مذہبی منجن بیچنے والوں کے لیے ۔۔ ان کو مصلحت ، بے غیرتی ، بزدلی ، متانت ، اور بردباری میں فرق ہی نہیں پتا۔۔ nحکمت کے نام پر یہ نیم حکیم قوم کو چے بنانے میں ید طولی رکھتے ہیں ۔۔ ان سے کافی اچھے وہ لوگ ہیں جو کھلے ہوئے شیطان ہیں ۔۔ کم از کم وہ دعوے نہیں کرتے عمل کرتے ہیں غلط ہی سہی ۔۔ کسی ایک طرف تو ہیں کم از کم ۔

اترك رد