پوسٹ – 2016-09-08

اگر کسی کی سوری پر ترس آرہا ہو ۔ تو اس کی کال ریکارڈنگز سن لو یا پرانی فیس بک چیٹس پڑھ لو ۔۔ تسلی ہوجائی گی کہ یہ کتے کی دم سیدھی ہونے والی نہیں ہے اور آپ کے اندر سے رحم اور مخلصی کا کیڑا بھی مر جائے گا۔ زندگی سکون سے گذرے گے ۔ کوشش کر کے دیکھیں ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.