پوسٹ – 2016-08-27

“یار تو فیس بک پر ہر کسی کو گالیاں دیتا رہتا ہے ۔۔ کبھی فیلڈ میں نکلو اندازہ ہو کہ پاکستان کتنے حساس دور سے گزر رہا ہے ۔۔ تنقید کرنی ہے تو کھلے میں کیا کرو ۔۔۔۔”nnاس نے پٹھان کو دو چائے کا آرڈر دیتے ہوئے مجھے لتاڑا nnہم دونوں اس وقت ایسی جگہ بیٹھے تھے جس کے ایک طرف آرمی کی انسٹالمنٹس تھیں اور دوسری طرف ایم کیوایم کا گڑھ ۔۔nnماں کی چ_ ایم کیو ایم کی ، بہن چ_انے گئی آرمی ، _ن پہ چڑھے گورنمنٹ ۔۔ nnاور کچھ ؟ nnابے ابے ابے میرا مطلب یہ نہیں تھا تو تو غصہ ہوگیا ۔۔۔nnاو نہیں بھائی غصہ نہیں ہوں۔۔ یہ کہنے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ گالیاں اور تنقید کوئی بڑی چیز نہیں لیکن تم مجھے کس بات سے ڈرارہے تھے ؟
کیا میں سائبر کرائم کا مرتکب ہوا یا میں نے کوئی انارکی پھِیلائی ۔۔ کیا میرا باپ کوئی کرنل ہے یا میں میرا چاچا کوئی سیاست دان ایم پی اے ۔۔ ابے بات یہ نہیں ہے ۔۔ بات یہ ہے ۔۔ کہ دل میں کوئی چور نہیں ۔۔ اور پاکستان سے کوئی پرخاش نہیں، آرمی سے ایک کروڑ اختلاف ہیں ، گنجے کی شکل زہر لگتی ہے ۔۔ لیکن یہ لوگ حکومت ہیں ۔۔ حکومت اور آرمی پر تنقید پہ مسئلہ نہیں ہوتا۔۔ مسئلہ ہوتا ہے ۔۔ ریاست سے غداری کے مرتکب ہونے پر ۔ اگر میں نے کسی ٹی ٹی پی والے کا ساتھ دیا ، پاکستان کو برا بھلا کہا ، مردہ باد کہا ، جھنڈا جلایا یا کسی اور ملک کا شہری ہو کر یہاں پر کسی کو کہا کہ حملہ کرو ۔۔ تو میں اس قابل ہوں کہ مجھے قتل کر کے میرے ٹکڑے آرمی ڈاگز کے آگے ڈال دو۔۔ اور مجھے قبر نصیب نہ ہو۔۔لیکن میں ںے ایسا کچھ نہیں کیا۔۔ آرمی پر تنقید کرنا پاکستان سے غداری نہیں nایم کیو ایم کو گالیاں دینا تعصب نہیں حکومت چاہے کسی پر بھی ہو ۔۔ اس پر تنقید غلط نہیں ۔۔ ان کے پاس ٹائم ہی نہیں کہ آپ کو کچھ کہیں ۔۔ وہ بیچارے ویسے ہی ایم کیوایم کو جھیلتے پھر رہے ہین۔۔ ہاں نہ میں کرپٹ نہ میں چور ، نہ میں دھرتی ماں پاکستان کا مخالف نہ ہی میں کسی طرح کے اسلامی شعائر کا منکر۔۔تو میں کس سے اور کیوں ڈروں ۔۔ میرے ذاتی گناہ حد نگاہ سے بھی آگے ہونگے ۔۔ مانا میں کوئی شریف آدمی نہیں لیکن کسی اجتماعی یا اوپن ائیر منافرت یا پھر تشدد کا باعث نہیں بنا میں۔۔ اور نہ کسی کا حق مارا۔۔ خصوصا دانستہ طور تو بالکل نہں مارا۔۔ تو میں ان سے کیوں ڈروں ؟ کیا میں نے ان کی تنصیبات پر حملہ کیا ؟ کیا میں آرمی کو یہودی آرمی کہتا ہوں ؟ نہیں۔۔ ہاں میں اختلاف کرتا ہوں لیکن ہتھیار نہیں اٹھاتا ۔۔ اور ہتھیار اٹھانا حل بھی نہیں ۔۔ آرمی اتنی فارغ نہیں کہ وہ آپ کی دو چار گالیوں کے جواب میں پورا برگیڈ آپ پر چڑھا دے ۔۔ یا حکومت اتنی ویلی نہیں ۔۔بس مسئلہ یہ ہے کہ آپ تنقید کرو تو دلیل سے کرو۔۔ ایم کیو ایم کی طرح نہیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.