عورت : مجھے آفس میں ہراساں کیا جاتا ہے nمعاشرہ : غلط بات ہے ۔۔ وغیرہ وغیرہ اخلاقیات کے منجن
مرد : باس مجھے اپنا ملازم سمجھ کر ٹریٹ کرتا ہے nمعاشرہ : تو کام میں نکھار لاو، محنت کروnnمورخ : جب عورت کو حقوق برابری کے چاہئیں تو ذلت اور خوف بھی ویسا ہی جھیلو ورنہ بند کرو وومن رائٹس کا ڈھکوسلا
پوسٹ – 2016-08-27
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد