پوسٹ – 2016-08-19

مطلب یہ کام بھی انڈیا کر گزرا ۔۔ صحیح کرتے ہیں وہ لوگ جو وہاں جا کر کام کرتے ہیں ۔۔ قرہ العین حیدر سے لے کر فواد خان تک ۔۔ کیا کرنا ایسی حب الوطنی کا جب آئی ایس پی آر ۔۔ صرف اپنے کو اجاگر کرنے پر پیسہ لگائے ۔۔ اور منٹو جیسا لکھاری بھارت لے جائے ۔۔کیا کرنا ایسی روشن خیالی کا جس میں ہمایوں سعید ہی انو راگ کے شپ ہو۔۔ اور مہوش حیات رادھیکا آپٹے ٹھہرے ، کیا کرنا ایسے سینیما انڈسٹڑی کا جس میں کہای انا کی بھینٹ چڑھ جائے اور نرگسیت اور خودداری میں فرق نہ کیا جاسکتے ، منٹو جیسا لکھایی ، اچھا تھا یا برا۔۔ بحث یہ نہیں۔ بحث یہ ہے کہ ہم میں سے کسی کی اوقات ہے کہ ہم منشی پریم چند پر کچھ بنا سکیں ۔۔ نہیں ۔۔ ہم کیوں بنائیں گے ۔۔ ہمیں عورتیں نچوانا آرٹ لگتا ہے ۔۔ وہ سالے مشرک ہو کر۔۔ بھی غلاظت کو ایک عنصر کے طور پر ڈیل کرتے ہیں اور ہم مسلمان ہو کر بھی کہانی پر فحش نگاری کا کتبہ لگاتے ہیں ۔۔منٹو ہمارا تھا۔۔ انڈیا اس پر کیوں کچھ بنائے ۔۔؟ اس لیے کہ آپ کی اوقات نہیں ۔۔ آپ خوش رہو اپنے من مائل اور جوانی پھر نہیں آنی ہر۔۔ وجہ پتہ ہے کیا ؟ وجہ یہ ہے آپ شاہ رخ کی دل والے کو سراہتے ہو اور وہ سالے ہماری منٹو پر فلمیں بناتے ہیں ۔، جئے ہندوستانی سنیما انڈسٹری ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.