پوسٹ – 2016-07-30

جب ایک براوزر میں سنگا پور آرہا ہو دوسرے میں برطانیہ اور تیسرے میں کوئٹہ اور بندہ بیٹھا ہو حیدرآباد میں اور موبائل لوکیشن وزیرستان دکھا رہی ہو تو یہ سائبر کرائم بل کا کیا کرنا ہے ؟ سوچ بدلو بیٹا۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.