پوسٹ – 2016-07-25

دیکھو آپ ایک بات تو مانو ۔۔ کہ کوئی بندہ اگر بیف نہاری تندوری نان کے ساتھ پھوڑ کر ۔۔ اس کے بعد صرف اس لیے سگریٹ نہ پئے کہ وہ دیکھنا چاہتا ہو کہ کیا وہ سگریٹ پر کنٹرول کر سکتا ہے یا نہیں ۔۔ جبکہ پیکٹ سامنے ہو اور اس میں سے ایک سگریٹ نکال بھی لی ہو۔۔ لیکن پھر واپس رکھ دے ۔۔ لیکن ایک بات بتاو کیا اس کے بعد بھی اگر اس کے سامنے مرںڈا کی ٹھنڈی ٹھار بوتل آجائے تو کیا وہ بوتل چھوڑنا ۔۔ کفر نہ ہوگا ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.