آئ فون بیچارہ ایک ایپ کو عزت سے رخصت کر کے اسٹور کی عزت بناتا ہے ۔۔ آئی فون والے یوزر ۔۔ ایپ کے لیے شہنائیاں بجاتے ہیں ۔۔ اور گوگل پلے اس کو محلے کی بھابھی بنا کر فری میں بیچ دیتا ہے ۔۔ سوچو۔۔ فری میں بھی بیچ دیتا ہے ۔۔ اب لکھ لو کہ کچھ دنوں میں اس کا ویب ورژن بھی آئے گا ۔۔ تم لوگ بس سائز کے مقابلے کرو بیٹا آئی فون والو۔۔ یہ فری ایپ کی بھرم بازیاں تمھارے بس کے کام نہیں ۔۔

اترك رد