مطلب میں آئی فون خریدوں؟ صرف prisma کے لیے ؟ میں Deepart.io کیوں نہ استعمال کروں ؟ اب یہ بی سی آئی فون والے آنکھیں دکھائیں گے اینڈراوڈ کو ؟ یہ گردہ بیچ کر فون لینے والی نسلیں ۔۔ غریبوں کے سستے کھل نائیک یعنی آئی فون کو باتیں سنائیں گے ۔۔ ان کے فونز کے ساتھ وہی کرو جو فرانس میں لوگوں نے ایلیٹ کے ساتھ کیا تھا ۔۔ نرم ہاتھ ، خوشبو دار جسم دیکھ کر ۔ گلوٹین سے کاٹ دیا ان کا ۔۔۔۔۔۔۔ سر

اترك رد