پوسٹ – 2016-04-04

اگر آپ ان لوگوں میں سے ہیں جن کو فلم عاشقی پارٹ ٹو کے ہر گانے کے ساتھ ا اپنی الگ الگ بچیاں یاد آ تی ہیں یعنی ۔ اسکول ، کالج ، یونی ورسٹی ، آفس کولیگ اور مرنے والے سین کے ساتھ بیوی ۔۔ تو اس کا مطلب ہے کہ آپ خاتون پروف ہوگئے ۔۔مبارک ہو گویا کوئی لڑکی ، آنٹی یا عورت آپ کو اب کم از کم ایموشنل بلیک میل نہیں کر سکتی۔ لیکن آپ ہر دوسری بندی بلکہ پہلی بندی کےساتھ بھی فلم تماشا کے رنبیر کپور بن کر جس قسم کا چاہو کردار ادا کر سکتے ہو۔۔ بس آسرا دے کر خراب نہ کرنا ۔۔یہ دنیا اسٹیج ہے بابے ۔۔
ایویں سنجیدہ نہ ہوجایا کرو ہر کسی کے ساتھ۔۔اور نہ ہر کسی کو سنجیدہ ہونے دیا کرو۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.