پوسٹ – 2016-04-04

ایک دفعہ کا ذکر ہے جب ٹیکنالوجی مشکل ہوا کرتی تھی اور زندگی آسان ۔۔
پھر ٹیکنالوجی آسان ہوگئی اور احساسات مشکل میں پڑ گئے اور جینا مشکل ترین ہوتا گیا۔۔اور زندگی ؟ ارے ہٹ پگلے ۔۔ ٹیکنالوجی کے دور میں زندگی کا کیا کام ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.