پوسٹ – 2016-04-01

آپ کا فیگر کیا ہے ؟ nnضروری اعلان: اس مکالمے کا ایک ایک جملہ سچ ہے ۔کس کے درمیان ہوا ، کہاں ہوا ، کیوں ہوا یہ سب غیر ضروری ہے ۔۔ تو جس نے آم کھانے کے بجائے گٹھلیوں پر فوکس کیا۔۔ اس کی تو میں بیپ بیپ بیپ ۔۔ چلو چھوڑو ۔۔ قصور کسی کا بھی نہیں ۔۔ وقت سے پہلے جوان ہوجانے اور جوانی کے بعد وقت پر نکاح نہ ہونے کا اثر ۔۔۔ آو ویلنٹائن کے گلاب جلا دیں ۔۔ یوم حیا منائیں..nnسوال : شادی کے لیے کوئی لڑکی ہےمیں نکاح کرنا چاہتا ہوں nnجواب : یہ دیکھ لو بھائی تصویر یہ نام ہے یہ عمر ہے ، یہ کوائف ہیں nnسوال : ویسے اس لڑکی کا فگر کیا ہے ۔nnجواب : آپ کی بہن سے دو انچ زیادہ ۔nnسوال : کتنے غلیظ آدمی ہو یار تم ۔ بہن کے __ بیپ بیپ ۔؟nnجواب : کافی ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.