پوسٹ – 2016-03-27

میرے ایک لبڑل ٹائپ دانش وڑ دوست کا تجزیہ ۔۔
بندہ چے ہے پر بات پتے کی کرگیا۔۔آپ بھی پڑھئیے nnبریلویوں کو حد میں رکھنے کے لیے یہ “حملہ” ضروری تھا۔۔ اس کے ممتاز قادری کی شہادت کا اثر زائل ہوجائے گا۔ اور بریلوی ۔ جو قادری کی شہادت کیش کروا کر چوڑے گھوم رہے تھے ۔۔ اور قادری کے جنازے پر جو لوگ حکومت اور آرمی کی بجا رہے تھے ۔ آپ وہ ایران کے راستے آنے والے بھارتی جاسوس اور قادری کی تازہ تازہ ہوئی شہادت ۔۔ اور تو اور الطاف بھائی کی بیماری کی خبریں ۔ مصطفی کمال کی ڈیڑھ ہوشیاریاں۔۔ سب بھول کر جنید جمشید کے پیچھے کھڑے ہیں ۔۔ اور ایک دوسرے کی بجا رہے ہیں ۔۔ ماشااللہ اگر یہ حملہ کیا نہیں بلکہ کروایا گیا ہے ۔ تو کیا دماغ ہے ۔۔ مان گئے گرو جی۔۔۔ جس نے بھی کروایا ہے میں اس کا مرید ہونا چاہتا ہوں ۔۔ کیا آکٹوپس کی نسل کا دماغ ہے بھینس کا منہ ۔۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.