ایک نمبر کی ہوشیاری تو یہ ہو سکتی ہے کہ کراچی کے تمام ڈیڑھ ہشیار ملزم ٹائپ سیاسی راہ نماوں یا راہ زنوں کے لیے عام معافی کا اعلان کر کے معافی نامے وصول کئے جائیں اور پھر ان کو فوٹو شاپ کے ذریعے ۔۔ معافی نامے سے اقبالی بیان بنا دیا جائے آگے لکھ دیا جائے ہور چوپو،باقی کام عدالت کرلےگی۔ nn ناقابل اشاعت سے اقتباس

اترك رد