http://tune.pk/video/6427527nn“ پراچہ صاحب ، پراچہ صاحب پراچہ صاحب آپ سے بڑی ریکیوسٹ ہے سر، آپ سے بڑی ریکوئسٹ ہے سر۔۔ میں سوال کروں گی ۔۔ اور بڑے ادب سے میں ہی اپنے پروگرام کے سبجیکٹ کا تعین کروں گی ۔ آپ کے پاس بہت سارے فورمزہیں جو آپ اپنی جاکر اسٹیٹمنٹ دے د یں ۔ ”nnفریحہ ادریس نامی یہ خاتون اور ان کا یہ چینل اگر آئندہ کسی فورم پر ازادی اظہار، صحافیوں پر جبر وغیرہ جیسا منجن بیچتے نظر آئیں تو ان کو یہ پوسٹ ، nیہ الفاظ اور یہ ویڈیو لنک ضرور دیکھا دینا۔۔ nnنوٹ: یہ ویڈیو لنک دیکھنے کے بعد بھی اگر کوئی صحافی یا آزادی اظہار کا چمچہ اس پروگرام یا فریحہ ادریس کی اس حرکت کو سپورٹ کرتا ہوا پایا گیا ۔۔ تو پھر عہدہ ، عزت، عمر ، احترام ۔۔ سب ایک سائڈ پر کر کے آزادی اظہار کیا جائے ۔ اپنے اسٹائل میں

اترك رد