واجب ال چھترول فیس بکی خوارجnnفیس بک اسٹیٹس کے جواب میں کمنٹ کرکے حال چال پوچھنے والے. nکمنٹس میں پیج لنک ڈال کر لائک مائی پیج لکھنے والے.nجعلی آئی ڈیز سے اپنی ڈی پی اور اسٹیٹس لائک کرنے والے. nپلیز لائک مائی پروفائل پکچر کا مسیج بھیجنے والے.nفیس بک کال فیچر کو موبائل فون کی طرح استعمال کرنے والے.

اترك رد