اوئے گوگل کہتا ہے ۔۔ عائشہ ممتاز عرف کھوتا نہاری فیم جنھوں نے ہمارے معدوں کو کھوتوں کے گوشت سے محفوظ فرمایا۔۔ ان صاحب کے جد امجد سعید خان عرف رنگیلا ہیں ۔۔ ہا ہا ہا اگر یہ صحیح ہے ۔۔ تو رنگیلا صاحب نے ایک فلم میں گدھے کا رول پلے کیا تھا۔۔ جس کا نام تھا انسان اور گدھا۔۔ کوئی گدھا آئی مین ۔۔ ہسٹری کا کیڑا ذرا کنفرم کرے گا ۔۔ کہ یہ عائشہ ممتاز وہی ہیں ۔۔ کھوتے والی ۔۔راجکماری ۔۔ ؟ اطلاع یہ بھی ہے کہ یہ رنگیلا صاحب کی بیٹی ہیں ۔۔ لیکن کیا یہ بات کسی اور طریقے سے کنفرم ہو سکتی ہے ؟ nnسچی بات تو یہ ہے ۔۔ کہ کوئی خاص ارادہ نہیں تھا یہ اسٹیٹس لکھنے کا۔۔ لیکن عائشہ ممتاز کی گوگل پر موجود تصویروں نے یہ راز کھولا۔۔ پتہ نہیں صحیح ہے یا غلط۔۔ لیکن ۔۔ چیز ٹائٹ ہے ۔۔ اوئے عائشہ ممتاز نہیں ۔۔ یہ اتفاق۔۔ کہ کھوتوں کی نجات دہندہ ۔۔ انسان اور گدھا فیم ایکٹر رنگیلا کی بیٹی نکلیں ۔۔

اترك رد