پوسٹ – 2016-02-17

امید پر دنیا قائم ہے لیکن امید سے تو عورتیں ہوتی ہیں ۔۔ مرد تو امید کے پھول کھلاتا ہے ۔۔ کیوں کہ جہاں پانی پڑتا ہے ۔۔ پھول وہیں کھلتے ہیں ۔۔ اور بچے بھی تو پھول ہوتے ہیں ۔۔ سمجھ نہیں آیا تو پھر آپ بھی ایک پھول ہیں ۔۔ اردو والا

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.