مذہب : قطع تعلقی نہ کرو ، صلہ رحمی اختیار کرو۔۔ رشتے داروں کے حقوق nnدین : جنگ احد ، جنگ بدر، میں سگے رشتے داروں even باپ بیٹوں کا آپنے سامنے آجانا۔۔ حق اور باطل کے معاملے میں ۔۔ رجوع الی اللہ ، نہ کہ رجوع الی الابا ، تایا ، چچا ، بہنوئی ، وغیرہ وغیرہ ۔۔ اور اس کے بعد وحشی کو یہ کہہ کر معاف کردینا کے تم میرے سامنے مت بیٹھا کرو۔ تم میرے چچا کے قاتل ہو ۔ لیکن مسلم ہو۔۔ بلکہ مومن ہو۔۔ nnتبلیغ والے مکی پر لگے ہوئے ہیں ۔۔ جماعتی ۔۔ مدنی پر۔۔ فتح مکہ کیسے ہوگی ؟ لگے رہو۔۔

اترك رد