پوسٹ – 2016-01-31

یہ بیانیے کی انگلش کیا ہے ۔ اور یہ لفظ کس نے coin کیا ہے ۔۔ nیہ کہیں وہ لوگ تو نہیں جو موبائل کو ہاتف جول، کہہ کر سمجھتے ہیں کہ ہم نے اردو کے اٹھانے کا فریضہ انجام دے کر جنت پا لی ۔۔اگر یہ بیانیے کا لفظ انہوں کے coin کیا ہے جو کہتے ہیں کہ فیس بک اردو میں کردو ، کیوں کہ ہم عربی یا اردو میں خود سے نہیں بنا سکتے ۔۔ کیوں کہ ہم اردو کو بچا رہے ہیں قلم کی گھس گھس کر۔۔ تو واقعی یار یہی لوگ ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔ ان کو بھی ڈالو بحر ہند میں۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.