تیمور لنگ نے اپنے اکابرین اور اولاد کو ایک نصیحت کی تھی جو عوامی الفاظ میں کچھ اس طرح تھی۔nn”بیٹا جس کے ساتھ پنگا لینا ہو لے لینا ۔۔ لیکن کبھی بھی لکھاریوں اور شاعروں کو انگلی مت کرنا ، ورنہ پھاڑ کے رکھ دیں گے یہ ۔۔”nnنوٹ: تیمور لنگ وہ تھا جس کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ بندہ دونوں ہاتھوں سے بیک وقت تلوار بازی کرسکتا تھا۔۔ اور دشمن کہتا تھا واٹ دا فک برو ۔

اترك رد