پوسٹ – 2015-12-25

ایم بی اے پاس مینیجر اپنے گرافکس ڈیزائنر سے فرمائیش کرتے ہوئے : nیار کلائنٹ کا لوگو ایسا ہونا چاہئے جس میں یہ تین خصوصیات موجود ہوں۔
خوبصورت ، پروقار ، پر ذہانت۔nnنوکری یافتہ گریجویٹ گرافکس ڈیزانئر : سر لوگو میں انجیلینا جولی کی شکل چلے چلے گی ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.