پوسٹ – 2015-12-16

جن لوگوں کو آئی ایس پی آر کے گانوں سے تکلیف ہو رہی ہے ۔۔ ان کی اپنی اوقات کراچی الیکشن سے ظاہر ہوگئی ۔۔ کیا منافق ہیں یہ لوگ یار۔۔ ایک طرف کراچی میں آرمی آپریشن کی تعریفیں کرتے ہیں دوسری طرف کہتےہیں گانے بنانے سے کچھ نہیں ہوتا۔۔ اپنا حال یہ ہے کہ جب عصبیت کا قلع قمع کرنے میں ناکام ہوجاتے ہیں تو دھاندلی دھاندلی کرنے لگتے ہیں ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.