پوسٹ – 2015-10-17

گھٹیا اور فضول کی خبروں پر سنسنی بیچنے والے ان پیج ایڈمنز سے کون کون تنگ ہے ، کمنٹ کریں ، کچھ ایسا کرنے کا ارادہ ہے کہ یہ سب ہماری نیوز فیڈ سے غائب ہوجائں ، کمنٹ وہ کرے جو یہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہو ، مجمع لگانے کا کوئی شوق نہیں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.