پوسٹ – 2015-10-05

ایک لانگ ناول کا آئیڈیا خواب میں آیا ہے پرسوں
تھیم: ہارر، سیرئیل کلنگ، دھوکہ، کرپشن nکوئی میرے ساتھ مل کر لکھنا چاہے تو مسج کردے nشریف اور کیوٹ قسم کے حضرات دور رہیں ، کیوں کہ محبت ، جذبات ، احساسات وغیرہ وغیرہ جیسی بل شٹ نہیں ہوگی اس مین ۔ اگر کچھ دکھانا بھی ہوگا تو وقتی محبت اور ٹھرک ٹائپ کی چیز [لیکن گندی نہیں ] جو کہ حقیقت سے زیادہ قریب تر ہوگی ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.