پوسٹ – 2015-09-27

تم میرے پاس ہوتے ہو گویا nجب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
یہ مشہور شاعر مومن خان مومن کا وہ شعر ہے جس کے بدلے میں غالب اپنا پورا دیوان دینے پر تل گیا تھا ۔ یعنی ایک شعر کے بدلے پورا دیوان [شاعری کا مجموعہ]nتم میرے پاس ہوتی ہو گویا
جب کوئی دوسری نہیں ہوتی ۔۔
یہ تھوڑی سی تبدیلی کے بعد آج کے دور کا شعر ہے جو خاکسار نے بنایا ہے nاب سوچیں کہ کون سا سیٹ ہے ۔۔ اور اگر آج غالب ہوتا تو اس کے بدلے کیا کیا دے دیتا ۔۔nnvia Zuhaib Akram

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.