پوسٹ – 2015-09-24

رشتے اور دوستیاں اس دنیا میں رہنے کے لیے ایک سوشل کانٹریکٹ سے زیادہ کچھ نہیں ، اور رشتے دار صرف اس معاہدے کے ضامن ۔۔ nجذبات ، خلوص ، وفا ، خیر خواہی صرف پیٹ بھروں کے چونچلے ہیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.