پوسٹ – 2015-09-08

شادی کے نئے شکار افراد کے لیے ٹپ :nبیوی کو اپنا ماضی کھول کھول کے بتا دو۔۔ nظاہر ہے۔۔ کوئی ایک کیس تو ہوگا نہیں آپ کا۔۔
فائدہ : کبھی بھی شک نہیں کرے گی ۔۔ ظاہر ہے۔۔ جب آپ کی لائف میں لاتعداد بچیاں آئیں ہوں تو بیوی بیچاری کس کا نام لے کر طعنے دے گی ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.