پوسٹ – 2015-09-03

اسلام ابتدا اس حال میں ہوئی کہ یہ اجنبی (نامانوس ) تھا اور عنقریب یہ بھر اسی طرح اجنبی ہوجائے گا جس طرح شروع میں تھا، پس بھلائی کی خوشخبری ہے اجنبیوں کے۔nnیہ حدیث میرے رونگٹنے کھڑے کردیتی ہے ۔۔ کیوں کہ میں اپنی آنکھوں سے یہ سب دیکھ رہا ہوں۔ بائی دی وے اگر کسی یہ لگتا ہو کہ چونکہ میں حدیث پوسٹ کر رہا ہوں تو میں بڑا شریف اور نیک انسان ہونگا۔۔ تو یہ اس کی اپنی غلط فہمی ہے ۔۔ میں چکھںا سب چاہتا ہوں ، لیکن کھانے کے معاملے میں کافی “پاکستانی مسلمان” ہوںnn ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.