رشید گوڈیل پر حملے کے ممکنہ ٹارگٹسnn1) مذاکرات کا عمل سبو تاژn2) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی گرمی دکھا کر ، آپریشن کے ائیر کنڈیشنر کی کولنگ بڑھانا۔n3) الطاف بھائی کے بازو مزید موڑنا n4) ایم کیو ایم کے باغی [خفیہ / اعلانیہ] ارکان کو شٹ اپ کال دینا n5) مولانا فضل الرحمن کو ان کی اوقات دکھانا n6) ایم کیوایم کے اپنے اندر جو خوف کی فضا پھیلی ہوئی ہے اس کو مزید بڑھانا ۔n7) مائنس الطاف حسین فارمولا کی بات کرنے والوں کو تنبیہnnنوٹ: ایک بندے پر ٹارگٹ کرنا اور اتنے اہداف حاصل کرنا، کسی مافیا یا کسی جیمز بانڈ کا ہی کام ہو سکتا ہے ۔ لیکن امید ہے کہ کچھ سوچ کر ہی کیا ہوگا۔۔

اترك رد