پوسٹ – 2015-08-18

ویسے تو یہ اسٹیٹس اپنی ذلت کروانے سے کم نہیں لیکن خیر ہے ۔۔ فیس بک پہ کیا ذلت کیا عزت اصل خطرہ بیگم سے ہے اگر اس نے دیکھ لیا کہ میں فارغ گھوم رہا ہوں تو۔۔۔ آپ سب سمجھ سکتے ہیں nnتو کہنا یہ ہے کہ بھائی ۔ آج دو تین گھنٹے میں فارغ ہوں حالات کی وجہ سے جلدی گھر آگیا۔۔ جس جس کو ملنے کا موڈ ہے ۔۔ لوکیشن آپ کو پتا ہے نمبر آپ کے پاس ہے ۔ آجاو ۔۔ ملنے کی فیس بس ایک یا دو سگریٹ ہیں سادی والی ۔۔ پھر نہ کہنا کہ آپ تو ملتے ہی ںہیں ۔۔nnنوٹ: جن جن صاحبان کو کام یا کسی پروفیشنل مقصد سے ملنا ہو وہ یہ سمجھ لیں کہ یہ اسٹیٹس جھوٹ ہے اور میں آفس میں ہوں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.