پوسٹ – 2015-08-15

سوال :یار تمھاری اسٹیٹس پوسٹ اتنی گندی اور گھٹیا کیوں ہوتی ہیں؟n• اچھی اور شریفانہ کیوں لکھوں؟ n• کس پر impression جمانا ہے؟ n• رشتہ کرنے بیٹھا ہوں کیا فیس بک پر ؟n• جس کو پسند آئے وہ دیکھے جس کو نہیں آتی un follow کردے ۔n• مری wallہے ۔۔ جتنا کچرا بھروں، آپ مت آیا کرو۔n• شریف بننے کا شوق نہیں ، مزید کمینہ بننے کی گنجائش نہیں۔ n• جن باتوں کو کرنے کے لیے تم لوگ re-unionیا bachelor parties nکرتے ہو ، یہ سب وہی تو ہوتی ہیں۔n• دنیا کے 98 فیصد مرد ، صابن کی قلت کے ذمے دار ہیں ، باقی کے 2 فیصد جھوٹے ہیں یا nمعصوم ، مجھے کیا ضرورت ہے ناصح بن کے دماغ کھپانے کی ۔؟n• جنید جمشید بن کے گالیاں کھانا اچھا ہے یا عامر خان ؟۔n• اچھے status ڈالنے کے لیے نہیں بلکہ عمل کرنے کے لیے ہوتے ہیں ۔n• سچا کمینہ ہونا قبول ہے ۔۔ جھوٹا شریف نہیں ۔n• کافر کو تو صراط مستقیم مل جاتی ہے لیکن منافق کو نہیں۔n• اورآخری بات یہ کہ تمھیں کیسے پتا کہ میں اتنے vulgar اسٹیٹس ڈالتا ہوں ؟ کیا تم “فالو” کرتے ہو۔ ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.