پوسٹ – 2015-08-14

کل آفس سے واپسی پر ایک شادی ہال کے سامنے سے گزر ہوا ۔۔ nکسی غریب کی بارات آئی ہی تھی ۔۔ کچھ خاص نہیں تھا۔۔ میں ایک لمحے کو وہاں کھڑا ہوا اورسوچنے لگا ۔ یہ کون اذیت پسند نفسیاتی مریض ہے جس نے یوم آزادی کی رات اپنے لیے عمر قید منتخب کی ہے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.