پوسٹ – 2015-08-08

کیا کسی لڑکی کو صرف اس وجہ سے پاکیزہ ، اور صالح فطرت قرار دیا جانا درست ہے کہ اس کی دوشیزگی برقرار ہے ۔۔ ؟ کیا صرف یہی ایک فارمولا ہے جس سے کسی لڑکی کا مضبوط کردار پرکھا جا سکتا ہے ۔ ؟nnفضول کمنٹ کرنے سے گریز کریں ۔ یہ وارننگ نہیں ۔ فیصلہ ہے ۔۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.