پوسٹ – 2015-07-29

سارے توندیل درباری ملاوں اور اینٹی پاکستان ، اینٹی اسلام لوگوں کو پار کرنے کے بجائے ایک فارم ہاوس میں بند کرکے انھیں ان کیی پسند کے کھلونے دے دیے جائیں مثلا، پلاسٹک کی پستولیں ،کاونٹر اسٹرائک ورچول گیم کا ماحول ، اور کچھ شدت پسند قسم کی عورتیں بمثل حور[ ظاہر ہے نکاح شرط ہے]nکیا فائدہ ان لوگوں کو پال پوس کر بڑا کرنے اور پھر پار کرنے کا ، دے دو ان کو ان کی پسند کی چیزیں ، کھیلتے رہیں گے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.