پوسٹ – 2015-07-20

عورت قربانی اور وفا کی پتلی ہے ۔۔ ایثار کی مورتی ہے nکمال تب ہوتا ہے جب اس سے ان تینوں چیزوں کا تقاضا کیا جائے ۔۔ میرا خیال ہے ۔۔ اس تقاضے کی وجہ سے پتلی اور مورتی کو پھاڑ کے جو چیز نکلتی ہے۔ اصل میں عورت اسے کہتے ہیں۔۔ ورنہ تو ایویں کنواروں کے قصے ہیں ، یہاں تو لڈو کھائے بغیر بھی لوگ اس کے ذائقے پر مباحثے شروع کردتے ہیں ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.