پوسٹ – 2015-07-03

اگر کوئی بلاگر اپنی ویب سائٹ بنوانا چاہئے ، تو مجھ سے رابطہ کرے ، nمیں دو دن کے لیے ذرا فارغ ہوں تو جس جس نے ویب بنوانی ہے ۔۔ مجھے مسیج کرے۔۔ پیسے وغیرہ نہیں لوںگا ، بس آپ کے پاس اپنی ڈومین اور ہوسٹنگ ہونی چاہئے دو دن بعد یہ آفر فری سے کمرشل ہوجائے گی

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.