یہ سوچ کر ہی جھر جھری آجاتی ہے کہ جب پی ٹی سی ایل براڈ بینڈ والے ۔۔ connect کے یوزرز کو اندھا دھند ڈاون لوڈنگ کرتے ہوئے دیکھتےہوں گے وہ بھی کم از کم 4mb اور زیادہ سے زیادہ 10 mb پر سیکنڈ کی سپیڈ سے تو ان کا تو ان کیا حال ہوتا ہوگا۔۔ لکھنا تو کیا سوچنا تک محال ہے یہ۔۔ خیر بھائی نظر نہ لگا دینا۔ ہمارے نیٹ کو، nپی ٹی سی ایل والے اس پوسٹ سے دور رہیں

اترك رد