پوسٹ – 2015-07-01

دو ہفتے کے دوران ، تین ہزار سے زائد لوگ گرمی کی وجہ سے مرگئے اور جیسے ہی ہم جنس پرستوں والا سین شروع ہوا ہمارے فیس بکئے ، حمزہ عباسی اور پی ٹی آئی کی شیریں مزاری کی بیٹی کی ٹوِیٹیس پر لڑ مر رہے ہیں۔۔۔ بدعا کے قابل بھی نہیں یہ فیس بک ایڈمنز۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.