یوں تو محبت نہیں ہوتی nnیوں تو محبت نہیں ہوتی ، nفاصلے ہوں ہم سفر، nکرب ہو منزل nانا کی عداوت نہیں ہوتی nیوں تو محبت نہیں ہوتی nnشناسائی ہو بے چہرہ nجنگ ہو بے مہرہ nجب جذبات میں بغاوت نہیں ہوتی nیوں تو محبت نہیں ہوتی nnبے کلی کو ہو اطمینان nنہ ہو پھر کوئی امتحان nدرد کی معیت نہیں ہوتی nعشق میں وصیت نہیں ہوتی nیوں تو محبت نہیں ہوتی nیوں تو محبت نہیں ہوتیnn-zak

اترك رد