just read this on my news feed 😛 nnپروفیسر ونگر ہویٹس نے بتایا کہ تحقیق میں شامل خواتین کے جوابات سے یہ بات بھی واضح ہوئی کہ خواتین کواکثر چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی رونا آ جاتا ہے، خواتین معمولی جھگڑے، مخالفین کی تنقید حتیٰ کہ اپنے کمپیوٹر کی معمولی خرابی پر بھی رونے لگ جاتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ مرد اس لیے تکلیف میں نہیں روتے کہ دنیا انہیں کمزور سمجھے گی، لیکن خواتین خود کو کمزور ظاہر کرکے کسی توجہ حاصل کرنے کے لیے بھی روتی ہیں۔nn خواتین خود کو کمزور ظاہر کرکے کسی توجہ حاصل کرنے کے لیے بھی روتی ہیں۔nnremmeber my status ? Gharelo auarat k anson per maat jana 🙂

اترك رد