کہیں پڑھا ہے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا قول ۔ واللہ علم مستند ہے یا نہیں لیکن شئیر صرف اس لیے کر رہا ہوں کہ کافی مثبت لگا مجھے ۔۔ مفہوم یہ ہے کہ حضرت علی کو سخت گرمیوں کا روزہ بہت پسند تھا۔۔
اس گرمی کو اعمال پر رکھ کر تقوے کی الٹیاں کرنے والے میرے کچھ دوستوں سے درخواست ہے ۔۔ کہ کبھی کبھی معاملات کو اس تناظر میں بھی دیکھ لینا چاہئے ۔ nواضح رہے کچھ لوگ اس اسٹیٹس سے مستثنی ہیں کیوں کہ ان کی بات اور دلیل میں دم ہوتا ہے ۔ مکھی پہ مکھی نہیں مارتے
پوسٹ – 2015-06-20
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد