ڈاکٹر فاروق ستار کے بیان پر رابطہ کمیٹی کی ممکنہ تردید: nفاروق ستار بھائی نے اپنی تقریر میں الطاف بھائی کو نظریاتی طور پر قائد اعظم کا جانشین قرار دیا تھا، آپ اگر تقریر سنیں تو اس میں فاروق بھائی نے صاف الفاظ میں یہ کہا ہے کہ قائد اعظم کے وژن کے مطابق پاکستان کو آگے بڑھانے میں صرف الطاف بھائِ ہی کردار ادا کر سکتے ہیں اور فاروق بھائی نے اسی زمرے میں ایک بات ازرارہ تفنن کی تھی جس کے بات وہ اپنی اس بات کا لطف لیتے ہوئے مسکرائے بھی تھے لیکن ہماری گنوار مڈل کلاس ووٹر عوام نے لطیف ہنسی مذاق کو سنجیدہ لے لیا جس کی ہم ہلکی پھلکی مذمت کرتے ہیں ، کیوں کہ اگر بھاری مذمت کریں تو پھر وہ رینجر والے کالے ماسک پہن کر آجاتے ہیں۔

اترك رد